27 Apr 2013 | By:

neeki wo hoti hai

کہا گیا ہے کہ نیکی وہ ہوتی ہے جسے کر کے دل خوشی محسوس کرے ۔ مگر وہ خوشی تکبر کی تفاخر کی نہ ہو بالکہ رب کی اس رحمت پہ ہو جس میں اس نے آپ کو نیکی کی توفیق دی ۔ اور سونے پہ سہاگہ نیکی کر کے اترانے کی بجائے اپنے شکر ادا کرنے کی بھی توفیق عطا فرمائی

0 comments:

Post a Comment