ابھی بہت سفر کرنا ہے!
اس کے دل میں گھر کرنا ہے!
برسوں سے روئ نہیں آنکھیں!
ان آنکھوں کو تر کرنا ہے!
سبھی کہتے ہیں ، مشکل سفر ہے!
مشکل تو ہے، مگر کرنا ہے!
برسوں بعد تم کو پایا ہے!
اعلان یہی ، ہر نگر کرنا ہے!
it's all about urdu designed poetry and other urdu stuff
0 comments:
Post a Comment