27 Apr 2013 | By:

Tazkra na kia jaye to is ka matlab yeh to nahi ........

"تذکرہ نہ کیا جائے تو اس کا مطلب یہ تو نہیں ہوتا کہ دکھ کا وہاں سے گزر ہی نہیں ہوا۔ یا کسی درد نے دل میں قیام ہی نہ کیا ہو۔ بس یہ تو ساری ضبط آزمائی کی باتیں ہیں۔ جتنا ضبط کرتے جاؤ اتنا ظاہر پر سکون ہوتاجائے گا۔ رہ گیا باطن کا حال تو اس سمندر میں ہمیشہ تموج ہی رہا ہے۔ جوار بھاٹے ہر آن اٹھتے رہتے ہیں۔ طوفان بلاخیز کی لہروں کا تلاطم ہمیشہ دل کے ساحلوں سے ٹکڑا کر پاش پاش کرتا رہتا ہے۔



0 comments:

Post a Comment