میں نے کسی کو نہیں دیکھا کہ اس نے دنیا کی تعظیم کی ہو اور اس کی آنکھیں ٹھنڈی ہوئی ہوں ، دنیا میں تو اس کی آنکھیں ٹھنڈی ہوتی ہیں جو اس کو حقیر سمجھتا ہے اور منہ موڑ لیتا ہے ۔
حضرت جنید بغدادی رحمۃ اللہ علیہ
it's all about urdu designed poetry and other urdu stuff
0 comments:
Post a Comment