26 Apr 2013 | By:

میری ساری عمر گذر گئی!!


تیرے ہاتھ سے میرے ہاتھ تک
وہ جو ھاتھ بھر کا تھا فاصلہ
اسے ناپتے اسے کاٹتے
میری ساری عمر گذر گئی!!




0 comments:

Post a Comment