2 Apr 2013 | By:

Gunahoo ka kaffara



  • رسول الله صلی الله عليه وسلم نے فرمایا:
    مسلمان جب بھی کسی پریشانی، بیماری، رنج و ملال، تکلیف اور غم میں مبتلا ہو جاتا ہے یہاں تک کہ اگر اسے کوئی کانٹا بھی چبھ جائے تو الله تعالی اسے اس کے گناھوں کا کفارہ بنا دیتا ہے.
    صحیح بخاری 5641
    جلد 7

0 comments:

Post a Comment