2 Apr 2013 | By:

jo rizq pani ....

  • جو رِزق پانی، تعلّق تصرف، صُحبت محبّت، حرکت و عمل، عِلم، پیشہ تجارت آپ کو اطمینانِ قلب، سلامتی و صالحیّت، ذوقِ عبادت اور شوقِ شرافت سے آشنا کرائے وہی اللّہ کی مشیّت و رضا، اُس کا اجر و انعام اور فضل و کرم ہے اور جو مشاغلِ حیات اور اعمالِ ذات آپ کے اندر تکدّر اور تکبّر و تفاخر پیدا کریں اللّہ اور اللّہ کی مخلوق سے دُور اور بیگانہ کردیں۔ چہرے کا نُور، دِل کا سکون چھین لیں۔ خوفِ خُدا اور شرم و حَیا سے بے بہرہ کردیں، وہ سب خُدا کا قہر اور عذاب ہیں۔

    پیا رنگ کالا از بابا محمد یحیٰی خان

0 comments:

Post a Comment