حضرت ابو ہریرہؓ سے روایت ہے کہ رسالت مآب (صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّم) سے لوگوں کو
جنت میں کثرت سے داخل کرنے والے عمل سے متعلق پوچھا گیا: توآپ (صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ
وآلہ وَسَلَّم) نے ارشاد فرمایا: اللہ کا ڈر اور حسن اخلاق.
[ جامع ترمزی، حدیث:2004 ]
0 comments:
Post a Comment