26 Apr 2013 | By:

Shaheed ka qaraz



حضرت عبد اللہ بن عمرو بن عاصؓ سے روایت ہے کہ رسالت مآب (صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّم) نے ارشاد فرمایا شہید سے سوائے قرض کے سب گناہ معاف کردئے جاتے ہیں۔

[ صحیح مسلم، جلد:3 ، حدیث:4873 ]

0 comments:

Post a Comment